the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
پنجاب میں ضلع پٹیالہ کی نابھا ہائی سیکورٹی جیل پر آج صبح دو گاڑیوں سے پولیس کی وردی میں ملبوس نامعلوم بدمعاشوں نے حملہ کر دیا جس کے بعد جیل میں خالصتان لبریشن فورس (کے ایل ایف) کے چیف ہرمندر



سنگھ منٹا سمیت چھ مجرم فرار ہو گئے۔اس معاملے میں سخت کارروائی کرتے ہوئے پولیس ڈائریکٹر جنرل (جیل) سنجیو گپتا کو معطل کر دیا گیا ہے اور جیل سپرنٹنڈنٹ اور ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو برخاست کر دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.